’’رمضان المبارک کی برکت ‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دل بھی بدل گیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو آغاز رمضان پر مبارکباد کا پیغام دیا گیا ہے اورکہاہے کہ مسلمان دہشتگردی ختم کرنے میں مدد کریں۔ادھر نیو یارک پولیس نے مساجد کے ارد گرد سیکیورٹی بڑھا دی ، جبکہ واشنگٹن، شکاگو، اور دیگر شہروں میں بھی رمضان کے مہینے کے دوران سیکیورٹی بڑھا… Continue 23reading ’’رمضان المبارک کی برکت ‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دل بھی بدل گیا











































