ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

چین ، شامی مسلمانوں کی مدد میں بھی سب سے آگے شام کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

چین ، شامی مسلمانوں کی مدد میں بھی سب سے آگے شام کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا

دمشق/بیجنگ(آ ئی این پی ) چین شام کو بے لوث امداد فراہم کرئے گا ، دونوں ملکوں کے بین بے لوث امداد فراہم کرنے کے اقتصادی و تکنیکی معاہدے پر دستخط ہو گے ہیں ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق شام میں چینی سفیر چھی چھین جن نے شام کے منصوبہ بندی اور بین الاقوامی… Continue 23reading چین ، شامی مسلمانوں کی مدد میں بھی سب سے آگے شام کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا

پاکستان نے کس عرب ملک کو از خود سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیدی؟

datetime 6  فروری‬‮  2017

پاکستان نے کس عرب ملک کو از خود سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیدی؟

اسلام آباد(آئی این پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے بحرین کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین کے سرمایہ کار سی پیک کے ثمرات سے مستفید ہوسکتے ہیں،پاکستان اور بحرین کے گذشتہ تین سال سے بہترین تعلقات ہیں،پاکستان اور بحرین کے رہنماؤں کے دوروں سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں،آئندہ سال… Continue 23reading پاکستان نے کس عرب ملک کو از خود سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیدی؟

اب ویزہ کن کو دیا جائے گا؟متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نئے نظام کا اعلان کر کے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیران کر دیا!!

datetime 6  فروری‬‮  2017

اب ویزہ کن کو دیا جائے گا؟متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نئے نظام کا اعلان کر کے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیران کر دیا!!

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نئے نظام کا اعلان کر کے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیران کر دیا۔ عرب دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا نظام ہے جس کا مقصد دنیا کے دیگر بڑے ممالک کی طرح تمام شعبوں اور میدانوں میں غیرملکی سائنس دانوں اور باصلاحیت افراد کو… Continue 23reading اب ویزہ کن کو دیا جائے گا؟متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نئے نظام کا اعلان کر کے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیران کر دیا!!

رواں ماہ فروری میں سورج اور چاند کیساتھ کیا ہوگا؟

datetime 6  فروری‬‮  2017

رواں ماہ فروری میں سورج اور چاند کیساتھ کیا ہوگا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2017ء میں 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھے جاسکیں گے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں سال 2017ء کا پہلا چاند گرہن 11 فروری کو ہوگا جو کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں… Continue 23reading رواں ماہ فروری میں سورج اور چاند کیساتھ کیا ہوگا؟

سینکڑوں بھارتی فوجی پاگل ہو گئے۔۔۔عالمی تنظیم کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2017

سینکڑوں بھارتی فوجی پاگل ہو گئے۔۔۔عالمی تنظیم کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ اچھا کھانا اور شراب نہ ملنے پر متعدد فوجیوں نے اپنے افسروں کوگولی مار دیجبکہ فوج سے بھاگنے… Continue 23reading سینکڑوں بھارتی فوجی پاگل ہو گئے۔۔۔عالمی تنظیم کے تہلکہ خیز انکشافات

اذان کے خلاف شکایت درج کروائیں۔۔۔عرب ملک کا ششدر کر دینے والا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2017

اذان کے خلاف شکایت درج کروائیں۔۔۔عرب ملک کا ششدر کر دینے والا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اذان کی تیز آواز سے پریشانی محسوس کرنے پر اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے اسلامی امور محکمہ نے شکایات کے اندراج کیلئے ہاٹ لائن قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسلامی امور کے محکمے نے کہا ہے کہ اگر رہائشیوں کو اذان کی تیز… Continue 23reading اذان کے خلاف شکایت درج کروائیں۔۔۔عرب ملک کا ششدر کر دینے والا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو قاتل ملک قرار دے دیا۔۔۔۔روسی حمایت کا خیر مقدم

datetime 6  فروری‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو قاتل ملک قرار دے دیا۔۔۔۔روسی حمایت کا خیر مقدم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیوٹن قاتل ہے تو امریکہ کونسا معصوم ہے؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انٹرویو کے دوران اعتراف۔تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ ڈیل کرنے کامنصوبہ پیش کر دیا۔اُن کا کہنا تھا کہ وہ روسی ہم منصب پیوٹن کی عزت کرتے ہیں۔اور داعش کیخلاف جنگ میں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو قاتل ملک قرار دے دیا۔۔۔۔روسی حمایت کا خیر مقدم

’’عظیم برطانیہ‘‘ حملہ کرنے اور دفاع کی صلاحیت سے محروم ہو چکا۔۔۔مشہور جریدے نے ’’ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی‘‘

datetime 6  فروری‬‮  2017

’’عظیم برطانیہ‘‘ حملہ کرنے اور دفاع کی صلاحیت سے محروم ہو چکا۔۔۔مشہور جریدے نے ’’ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی فوج حملہ کرنے کی صلاحیت سے محروم اور دفاع کے قابل نہیں، سنڈے ٹائمز نے برطانوی دفاعی نظام کی بیچ چوراہے ہنڈیا پھوڑ ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مشہور اخبار سنڈے ٹائمز نے لکھا ہے کہ برطانیہ کے بحری جنگی جہازوں کے انجن اس قدر شور پیدا کرتے ہیں کہ روسی… Continue 23reading ’’عظیم برطانیہ‘‘ حملہ کرنے اور دفاع کی صلاحیت سے محروم ہو چکا۔۔۔مشہور جریدے نے ’’ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی‘‘

قطر ایئرویز کے طیارے نے دنیا کی طویل ترین اڑان بھرلی

datetime 6  فروری‬‮  2017

قطر ایئرویز کے طیارے نے دنیا کی طویل ترین اڑان بھرلی

دوحہ/ آکلینڈ (آئی این پی)قطر ایئرویز کے طیارے نے دنیا کی طویل ترین اڑان بھر لی ،یہ سفر نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے دوحہ کے درمیان ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر ایئرویز نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے لیے براہ راست پروازوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔قطر ایئرویز کی ویب سائٹ… Continue 23reading قطر ایئرویز کے طیارے نے دنیا کی طویل ترین اڑان بھرلی