ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

قطر نے جنگ کی تیاریاں شروع کر دیں

datetime 3  اگست‬‮  2017

قطر نے جنگ کی تیاریاں شروع کر دیں

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور اس کے اتحادی چند عرب ملکوں کے ساتھ قریب دو ماہ سے تنازعے کی شکار خلیجی ریاست قطر نے یورپی ملک اٹلی کو چار جنگی جہازوں سمیت سات بحری جہازوں کی خریداری کا پانچ ارب یورو مالیت کا آرڈر دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ… Continue 23reading قطر نے جنگ کی تیاریاں شروع کر دیں

پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنا اولین ترجیح ہے ‘ بی ایس ایف

datetime 3  اگست‬‮  2017

پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنا اولین ترجیح ہے ‘ بی ایس ایف

نئی دہلی (آن لائن) بی ایس ایف کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل کے کیشرما نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنا فوری ترجیح ہے جبکہ آئندہ سال مارچ تک جموں سیکٹر کے سرحد سے ملحقہ علاقوں میں سمارٹ باڑ لگا دی جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنا اولین ترجیح ہے ‘ بی ایس ایف

ترکی، بغاوت کے الزام میں گرفتار سینکڑوں افراد کیخلاف کارروائی شروع،ہتھکڑیاں باندکر عدالت لایاگیا،

datetime 3  اگست‬‮  2017

ترکی، بغاوت کے الزام میں گرفتار سینکڑوں افراد کیخلاف کارروائی شروع،ہتھکڑیاں باندکر عدالت لایاگیا،

انقرہ(این این آئی)ترکی میں گزشتہ سال ہونے والی ناکام بغاوت کے الزام میں تقریباً 500 افراد کیخلاف عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں گزشتہ سال ہونے والی ناکام بغاوت کے الزام میں تقریباً 500 افراد کو ٹیلی وڑن کیمروں کے سامنے عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ہتھکڑیاں باندھے… Continue 23reading ترکی، بغاوت کے الزام میں گرفتار سینکڑوں افراد کیخلاف کارروائی شروع،ہتھکڑیاں باندکر عدالت لایاگیا،

امریکہ :12 خطرناک قیدی مکھن کی مدد سے جیل سے فرار

datetime 3  اگست‬‮  2017

امریکہ :12 خطرناک قیدی مکھن کی مدد سے جیل سے فرار

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی ریاست الاباما میں خطرناک جرائم میں ملوث 12 قیدی مکھن کی مدد سے جیل سے فرار ہوگئے۔والکر کاؤنٹی کی پولیس کے سربراہ جم انڈر ووڈ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ یہ قیدی صرف مکھن کی مدد سے جیل سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading امریکہ :12 خطرناک قیدی مکھن کی مدد سے جیل سے فرار

شام: روسی سفارت خانے پر مارٹر شیل سے حملہ، کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا

datetime 3  اگست‬‮  2017

شام: روسی سفارت خانے پر مارٹر شیل سے حملہ، کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا

دمشق (آن لائن)شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم روسی سفارت خانے پر نامعلوم عسکریت پسندوں نے متعدد ماٹر شیل فائر کیے تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماسکو سے جاری بیان میں روس کی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم… Continue 23reading شام: روسی سفارت خانے پر مارٹر شیل سے حملہ، کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا

مقبوضہ کشمیر میں حملہ، بھارتی میجر اور ایک سپاہی ہلاک

datetime 3  اگست‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں حملہ، بھارتی میجر اور ایک سپاہی ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں میجر اور ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج پر حملے ہوا ہے، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھارتی میجر اور سپاہی ہلاک جبکہ ایک فوجی زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملےحریت پسندوں کے چھپنے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں حملہ، بھارتی میجر اور ایک سپاہی ہلاک

پورے ملک کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے والا خوفناک ترین میزائل ، امریکہ کے ہوش اڑ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2017

پورے ملک کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے والا خوفناک ترین میزائل ، امریکہ کے ہوش اڑ گئے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزارت دفاع کے مطابق ریل گاڑی میں خفیہ طور پر لگائے جانے والے ’ میزائل لانچ سسٹم‘ کی تیاری پر کام جاری ہےجبکہ روس ایسے جوہری میزائیل بھی تیار کر رہا ہے جو برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے… Continue 23reading پورے ملک کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے والا خوفناک ترین میزائل ، امریکہ کے ہوش اڑ گئے

’’بھارت پر عذاب الٰہی یا کچھ اور ؟ ‘‘ 700افراد ہلاک

datetime 3  اگست‬‮  2017

’’بھارت پر عذاب الٰہی یا کچھ اور ؟ ‘‘ 700افراد ہلاک

نئی دہلی (این این آئی) مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 700 تک جاپہنچی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ سیلاب ان موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جن کے نقصان… Continue 23reading ’’بھارت پر عذاب الٰہی یا کچھ اور ؟ ‘‘ 700افراد ہلاک

بھارت میں موجود عبد الکلام کے مجسمے کے برابر موجود قرآن پاک کو ہٹا کر وہاں کیا چیز رکھ دی گئی ؟ ہندوستان میں احتجاج شروع

datetime 3  اگست‬‮  2017

بھارت میں موجود عبد الکلام کے مجسمے کے برابر موجود قرآن پاک کو ہٹا کر وہاں کیا چیز رکھ دی گئی ؟ ہندوستان میں احتجاج شروع

نئی دہلی(این این آئی)ہندوقوم پرست جماعت کے اعتراض پر بھارتی حکام نے سابق صدر عبدالکلام کے مجسمے کے پاس موجود قرآن اور بائبل کو ہٹا دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے رامسوارام میں نصب عبدالکلام کے مجسمے سے ہٹائی گئی کتب کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہندووں کی مقدس کتاب کی… Continue 23reading بھارت میں موجود عبد الکلام کے مجسمے کے برابر موجود قرآن پاک کو ہٹا کر وہاں کیا چیز رکھ دی گئی ؟ ہندوستان میں احتجاج شروع