خون کی ندیاں بہا دینے کے بعد روس کو ’’انسانی ہمدردی‘‘ کا خیال آگیا، غوطہ میں جاری جنگ کے حوالے سے بڑا حکم جاری،روسی وزیرخارجہ کا اہم ترین اعلان
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتین نے حکم دیا ہے کہ شام کے علاقے غوطہ کے مشرقی علاقے میں جاری لڑائی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر روزانہ پانچ گھٹنے کا وقفہ لایا جائے۔غیرملک خبررساں ادارے کے مطابق لڑائی میں تعطل کا یہ عمل منگل سے شروع ہوا ہے اور اس منصوبے میں… Continue 23reading خون کی ندیاں بہا دینے کے بعد روس کو ’’انسانی ہمدردی‘‘ کا خیال آگیا، غوطہ میں جاری جنگ کے حوالے سے بڑا حکم جاری،روسی وزیرخارجہ کا اہم ترین اعلان











































