شامی صدر نے تمام حدیں پار کردیں،معصوم بچوں کا خون بہا کربھی دل نہ بھرا،شرمناک اعلان کر ڈالا
اسلام آباد،انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ان کی فوج مشرقی غوطہ میں موجود باغیوں کیخلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی۔ دمشق میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر اسد نے کہا کہ شامی فوج کی کارروائی دہشت گردی کے خلاف ہے جو اس کے خاتمے تک جاری رہے گی۔انہوں… Continue 23reading شامی صدر نے تمام حدیں پار کردیں،معصوم بچوں کا خون بہا کربھی دل نہ بھرا،شرمناک اعلان کر ڈالا











































