جاسوس پر حملہ کرنے کے معاملے پر برطانیہ کا ساتھ دیں گے، یورپی یونین
برسلز(این این آئی))یورپی یونین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایک سابق روسی جاسوس کو برطانیہ میں قتل کرنے کی کوشش دہشت انگیزہے اور اگر برطانیہ چاہے تو یورپی یونین اس معاملے پر اس کا ساتھ دینے کو تیار ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں کہاگیاکہ وہ اس بات کی وضاحت کریں کہ… Continue 23reading جاسوس پر حملہ کرنے کے معاملے پر برطانیہ کا ساتھ دیں گے، یورپی یونین











































