موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن سے خاتون کی جان چلی گئی
نیودہلی (سی پی پی )بھارتی ریاست بہار کے علاقے ساہارسہ میں واقع صدر اسپتال کے عملے کی غفلت کے نتیجے میں خاتون کی جان لے لی۔بجلی معطل ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے موبائل کی ٹارچ کی روشنی میں خاتون کا آپریشن کردیا ، اس غفلت سے خاتون کی موت واقع ہوگئی۔اس آپریشن کی ویڈیو… Continue 23reading موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن سے خاتون کی جان چلی گئی











































