دنیا میں کتنے کروڑ افرادبھوک کی وجہ سے مرسکتے ہیں؟ اقوام متحدہ کے انکشاف نے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ ا دی
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا میں قریب ساڑھے بارہ کروڑ افراد خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں، صومالیہ، یمن، جنوبی سوڈان اور شمال مشرقی نائجیریا میں فوڈ سکیورٹی انتہائی خوف ناک شکل اختیار کر چکی ہے، زیادہ تر مقامات پر خوراک کی اس قلت… Continue 23reading دنیا میں کتنے کروڑ افرادبھوک کی وجہ سے مرسکتے ہیں؟ اقوام متحدہ کے انکشاف نے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ ا دی











































