امریکا سے ملک بدری ، مشی گن کے چرچ نے پاکستانی خاتون کو پناہ دے دی،بیٹی کی قبر پر جانے سے بھی محروم کردیاگیا، افسوسناک صورتحال
واشنگٹن(این این آئی)13 سال سے امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی خاتون ملک بدری کے احکامات کے بعد چرچ پر رہنے پر مجبور ہوگئیں۔62 سال کی پاکستانی ماں کو امریکا چھوڑدینے کے احکامات ملے تھے جس کے بعد مشی گن کے ایک چرچ نے انہیں پناہ دینے کا اعلان کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بزرگ… Continue 23reading امریکا سے ملک بدری ، مشی گن کے چرچ نے پاکستانی خاتون کو پناہ دے دی،بیٹی کی قبر پر جانے سے بھی محروم کردیاگیا، افسوسناک صورتحال











































