چین جنوبی و شمالی کوریا مابین مثبت رابطوں اور باہمی تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتا ہے، چینی صدر
بیجنگ (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین جزیرہ نما کوریا کے دو فریقین کے درمیان مثبت رابطوں اور باہمی تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتا ہے، چین جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کے سیاسی حل کے عمل کو جامع طور پر فروغ دینے کے لیے مثبت کردار… Continue 23reading چین جنوبی و شمالی کوریا مابین مثبت رابطوں اور باہمی تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتا ہے، چینی صدر











































