محمد بن سلمان کیا واقعی ہلاک ہو گئے ؟ سعودی عہدیدارکی جانب سے پھر وضاحت جاری
ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تقریباً ایک ماہ سے منظر عام سے غائب رہنے کے بعد ایرانی میڈیا کی جانب سے رواں ہفتے یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ محمد بن سلمان گزشتہ ماہ سعودی حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ کوشش کے دوران ہلاک ہوئے۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading محمد بن سلمان کیا واقعی ہلاک ہو گئے ؟ سعودی عہدیدارکی جانب سے پھر وضاحت جاری











































