غیر ملکی سے شادی کی خواہشمند سعودی خواتین کیلئے نئے قواعد مقرر

19  مارچ‬‮  2018

غیر ملکی سے شادی کی خواہشمند سعودی خواتین کیلئے نئے قواعد مقرر

جدہ (سی پی پی ) سعودی وزارت داخلہ نے سعودی خواتین کی غیر ملکی سے شادی کے لئے شرائط میں مزید اضافہ کردیا۔ عکاظ اخبار نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پہلے سے موجود شرائط کے علاوہ عمر کی حداضافی شرط کے طور پر نافذ کی گئی ہے۔ جس کے… Continue 23reading غیر ملکی سے شادی کی خواہشمند سعودی خواتین کیلئے نئے قواعد مقرر

مسئلہ افغانستان کے حل کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی اپیل، طالبان کی مزاحمت ختم کرنے کیلئے یہ کام کیا جائے ، پاکستان نے حل پیش کرتے ہوئےامریکہ کو بڑا مطالبہ کر دیا

19  مارچ‬‮  2018

مسئلہ افغانستان کے حل کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی اپیل، طالبان کی مزاحمت ختم کرنے کیلئے یہ کام کیا جائے ، پاکستان نے حل پیش کرتے ہوئےامریکہ کو بڑا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں مقیم پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ظاہری طور پر پاکستان مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور دے رہا ہے کیونکہ افغانستان اور امریکہ افغانستان سے عسکریت پسندی کو ختم کرنے کی کوششیں بڑھا رہے ہیں۔امریکی… Continue 23reading مسئلہ افغانستان کے حل کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی اپیل، طالبان کی مزاحمت ختم کرنے کیلئے یہ کام کیا جائے ، پاکستان نے حل پیش کرتے ہوئےامریکہ کو بڑا مطالبہ کر دیا

4سال پہلے لاپتہ ملائیشین طیارہ ایم ایچ 370گوگل کی مدد سے مل گیا،ملبے کوکیوں چھپایا گیا؟بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

19  مارچ‬‮  2018

4سال پہلے لاپتہ ملائیشین طیارہ ایم ایچ 370گوگل کی مدد سے مل گیا،ملبے کوکیوں چھپایا گیا؟بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل ارتھ کی مدد سے لاپتہ ہونے والا ملائشین طیارہ ایم ایچ 370 ڈھونڈ لیا۔آسٹریلوی انجینئیر کا دعویٰ ،عالمی  میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے مکینیکل انجینئیر پیٹر میک مہن نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے 4 سال قبل لاپتہ ہونے والے ملائشین طیارے کا سراغ لگا لیا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading 4سال پہلے لاپتہ ملائیشین طیارہ ایم ایچ 370گوگل کی مدد سے مل گیا،ملبے کوکیوں چھپایا گیا؟بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

روس زہریلا مادہ جمع کر رہا ہے، برطانوی وزیر خارجہ

19  مارچ‬‮  2018

روس زہریلا مادہ جمع کر رہا ہے، برطانوی وزیر خارجہ

لندن(این این آئی)برطانیہ نے روس پر اس زہریلے مادے کے ذخائر جمع کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جس کے استعمال سے حال ہی میں ایک سابق روسی ڈبل ایجنٹ پر حملہ کیا گیا۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے ایک نشریاتی ادارے کو دیے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ان کے پاس ایسے شواہد… Continue 23reading روس زہریلا مادہ جمع کر رہا ہے، برطانوی وزیر خارجہ

صدارتی الیکشن سے پہلے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کادھماکہ خیز اعلان ،لیبیا میں ہلچل مچ گئی

19  مارچ‬‮  2018

صدارتی الیکشن سے پہلے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کادھماکہ خیز اعلان ،لیبیا میں ہلچل مچ گئی

تریپولی(سی پی پی )لیبیا کے سابق مقتول صدر معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام قذافی نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور ملک میں اصلاحات کا نیا نظام متعارف کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔العربیہ کے مطابق لیبیا میں صدارتی انتخابات سے چھ ماہ قبل مقتول لیڈر… Continue 23reading صدارتی الیکشن سے پہلے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کادھماکہ خیز اعلان ،لیبیا میں ہلچل مچ گئی

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کی اہم ملاقات کل ہوگی

19  مارچ‬‮  2018

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کی اہم ملاقات کل ہوگی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اہم ملاقات آج(منگل کو) ہوگی، دونوں رہنماایران سے نمٹنے اور دفاعی تعاون پر گفتگو کریں گے۔ملاقات میں محمد بن سلمان دفاعی سودوں اور طیاروں کی خریداری کو آخری شکل دیں گے ،میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کی… Continue 23reading سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کی اہم ملاقات کل ہوگی

اسامہ بن لادن نے 15 سعودیوں کودہشت گردی کے لیے بھرتی کیا،محمد بن سلمان

19  مارچ‬‮  2018

اسامہ بن لادن نے 15 سعودیوں کودہشت گردی کے لیے بھرتی کیا،محمد بن سلمان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد،نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے ایران سعودی عرب کاحریف نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ایران کا سعودی عرب کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں۔ ایران دنیا کی پانچ بڑی فوجی قوتوں میں بھی شامل نہیں اور نہ ہی… Continue 23reading اسامہ بن لادن نے 15 سعودیوں کودہشت گردی کے لیے بھرتی کیا،محمد بن سلمان

حوثیوں کی ایرانی پشت پناہی کے مزید شواہد جلد جاری کریں گے،سعودی اتحاد

19  مارچ‬‮  2018

حوثیوں کی ایرانی پشت پناہی کے مزید شواہد جلد جاری کریں گے،سعودی اتحاد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں جاری حوثی بغاوت کچلنے کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج نے باور کرایا ہے کہ وہ عنقریب حوثی باغیوں کو ایران کی طرف سے اسلحہ کی سپلائی کے مزید شواہد بھی جاری کرے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے… Continue 23reading حوثیوں کی ایرانی پشت پناہی کے مزید شواہد جلد جاری کریں گے،سعودی اتحاد

سعودی ولی عہد کا دورہ امریکہ،گوگل اورایپل کا وزٹ بھی کریں گے

19  مارچ‬‮  2018

سعودی ولی عہد کا دورہ امریکہ،گوگل اورایپل کا وزٹ بھی کریں گے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دو ہفتوں پر محیط اپنے دورہ امریکا کے دوران ٹیکنالوجی کی بڑی امریکی کمپنیوں بالخصوصگوگل او رایپل کے ہیڈ کواٹرز کابھی دورہ کریں گے جہاں ان کی ملاقات کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ بھی ہوگی۔بلومبرگ خبر رساں ایجنسی کے… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا دورہ امریکہ،گوگل اورایپل کا وزٹ بھی کریں گے