عالمی طاقت ہونے کے گھمنڈ میں مبتلاامریکا نے گھٹنے ٹیک دئیے، طالبان سے بغیرکسی شرط کے مذاکرات پر آمادہ، بڑی پیشکش کردی گئی، حیرت انگیز صورتحال
نیویارک(آئی این پی)امریکی خصوصی مشیر برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے،افغانستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی خصوصی مشیر برائے افغانستان زلمیخلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان… Continue 23reading عالمی طاقت ہونے کے گھمنڈ میں مبتلاامریکا نے گھٹنے ٹیک دئیے، طالبان سے بغیرکسی شرط کے مذاکرات پر آمادہ، بڑی پیشکش کردی گئی، حیرت انگیز صورتحال







































