مودی کی ایک ہی دن میں عقل ٹھکانے آگئی ،عمران خان کی آفر کے بعد بھارت نے بڑا قدم اٹھا لیا
نئی دہلی (وائس آف ایشیا)جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی عقل ایک دن میں ہی ٹھکانے آگئی ہے اور بھارتی حکومت نے پلوامہ واقعے سے متعلق بعض دستاویزات پاکستانی حکام کے حوالے کر دی ہیں۔ ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈوزیئر اسلام آباد پہنچنے پر اس کا جائزہ لیا جائے گا۔… Continue 23reading مودی کی ایک ہی دن میں عقل ٹھکانے آگئی ،عمران خان کی آفر کے بعد بھارت نے بڑا قدم اٹھا لیا







































