میری ماں کو زبان کیوں چڑائی؟ دلہے نے شادی کے روز ہی دلہن کو طلاق دیدی
قاہرہ(آن لائن)مصر میں ایک شہری شادی کی تقریب میں فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو طلاق دے کر بارات واپس لے گیا۔مصری اخبار البیان کے مطابق مصر کے ایک نواحی علاقے میں نوجوان دولہا نے 28 سالہ دلہن کو یہ کہہ کر باراتیوں کے سامنے طلاق دے دی کہ تم نے میری ماں کو زبان… Continue 23reading میری ماں کو زبان کیوں چڑائی؟ دلہے نے شادی کے روز ہی دلہن کو طلاق دیدی











































