مودی حکومت پر رافیل ڈیل میں کرپشن اور فراڈ کے الزامات کی باتیں دوبارہ شروع
اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی طیاروں کے ساتھ لڑائی میں تاریخی سبکی اور رافیل طیاروں کی تباہی کے بعد رافیل ڈیل میں مودی حکومت کی کرپشن اور فراڈ سے متعلق الزامات پر باتیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے بتایا کہ بھارت کی اپوزیشن پارٹی کانگریس رہنمائوں نے کہا… Continue 23reading مودی حکومت پر رافیل ڈیل میں کرپشن اور فراڈ کے الزامات کی باتیں دوبارہ شروع











































