بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

الجزائز کی 130 سالہ خاتون معمر ترین حاجی بن گئیں

datetime 14  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الجزائر سٹی(این این آئی) الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں جہاں ایئرلائن اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق الجزائزر کی130سالہ سارہ ہدی کا ایئرپورٹ پر اعلی حکام نے خیر مقدم کیا اور معمر ترین حاجی ہونے پر تحائف بھی پیش کیے۔اس موقع پر سارہ ہدی خوش نظر آئیں اور اپنے استقبال کیلئے آنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کے گھر پہنچ کر مسرت محسوس کر رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ ہمیشہ کیلئے آنکھیں بند ہونے سے قبل ان آنکھوں سے خانہ کعبہ اور مسجد نبویۖ کا دیدار کروں۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…