جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

یو اے ای میں عید پر رش سے بچنے کیلئے فضائی مسافروں کوہدایات جاری

datetime 6  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (این این آئی )عید اور موسم بہار کی آمد کے موقع پر ہونے والی چھٹیوں کے سلسلے میں دبئی ایئرپورٹ مسافروں کی بہتر خدمات کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 2 اپریل سے 15 اپریل تک 3.6 ملین مسافروں کی آمد متوقع ہے۔فغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں کو 6 اپریل سے 14 اپریل تک یعنی 9 دن کی چھٹیاں پوں گی۔

خیال رہے متحدہ عرب امارات میں عید کے سلسلے میں عام تعطیل 8 اپریل سے 12 اپریل تک ہیں لیکن ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے تعطیلات 9 دن تک چلی جائیں گی۔ علاوہ ازیں خلیجی ریاست کے بیشتر سکول بھی 14 اپریل تک بند رہیں گے۔دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اوسطا 258000 مسافروں کی آمد متوقع ہے۔ جبکہ 13 اپریل کو 292000 مسافروں کے آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دبئی ایئرپورٹ، ایئرلائنز اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ مسافروں کو خوش آمدید کہنے اور ان کے لیے بہتر خدمات انجام دینے کے لیے پرجوش ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…