ترکی کے ہاتھ ایک اور خزانہ لگ گیا ترک صدر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

18  اکتوبر‬‮  2020

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر نے اپنی عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی۔ صدر طیب اردوان نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کر دیا۔ترک صدر نے ڈرلنگ جہاز اورچ رئیس پر اجلاس کی صدارت کی اور ڈرلنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ 2023ء کےلیے مقرر کردہ اہداف حاصل کر رہے ہیں،

اور اب نظر 2053ء کے اہداف پر ہے، آئندہ نسلوں کےلیے طاقتور ترکی چھوڑنا چاہتے ہیں۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق 85 ارب کیوبک میٹرز کے دریافت ہونے والے نئے ذخائر، اس سے قبل دریافت ہونے والے 320 ارب کیوبک میٹرز کے علاوہ ہیں۔ اس طرح ترکی کے قدرتی گیس کے سمندر سے دریافت ہونے والے ذخائر 405 ارب کیوبک میٹر تک پہنچ گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…