شوہرنےلاک ڈائون کی وجہ سے بیوی کی کمی محسوس ہونے پر خودکشی کر لی

9  اپریل‬‮  2020

نئی دہلی( آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ہی دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاون کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ہی دیگر ممالک کو ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ اپنے ملکوں میں مکمل لاک ڈائون کر دیںا ور لوگوں کو ہدایت کریں کہ وہ ایک دوسرے سے ملنے سے گریز کریں۔

کیونکہ یہی ایک واحد راستہ ہے جس سے ہم کورونا وائر س کو مزید پھیلنے سے روک سکتے ہیں۔لیکن اب بھارت میں ایک ایسا واقع پیش آیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ 32 سالہ راکیشن نے بیوی کی کمی محسو س ہونے کی وجہ سے خودکشی کر لی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ راکیشن کی بیوی لاک ڈاون سے پہلے اپنے و الدین کو ملنے گئی تھی، لاک ڈاون کی وجہ سے ابھی تک واپس نہیںآ سکی۔راکیشن کو اپنی بیوی کی کمی بہت زیادہ محسوس ہو رہی تھی جس کی وجہ سیا س نے پنکھے سے لٹک کر اپنی جان دے دی۔کورونا وائرس نے اس وقت بھارت میں بھی اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں جس کیبعد ابھی تک اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5700 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 166 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارت حکومت کی جانب سے بھی ملک بھر میںلاک ڈاون کر دیا گیا ہے جس کے بعد کوشش کی جا رہی ہے کہ لوگوں کو ایک دوسرے سے ملنے سے روکا جا سکے۔بھار ت میں لاک ڈاون کی وجہ سے لوگوں کو مالی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے لیکن ابھی تک لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…