اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ ممکن ہے

datetime 30  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی )روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہاہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کا سن 2021 تک کوئی نیا معاہدہ ممکن ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور روس کے درمیان ایک دہائی پرانی جوہری ہتھیاروں میں کمی کی ڈیل نیو اسٹارٹ 2021 ہی میں ختم ہو رہی ہے۔ روسی صدر نے واضح

کیا کہ اس مناسبت سے اعلیٰ سفارت کاروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ پوٹن نے معاہدے کے طے پانے کی کوئی حتمی تاریخ بتانے سے یہ کہہ کر گریز کیا کہ ابھی ایسا کہنا قبل از وقت ہے۔ نیو اسٹارٹ ٹریٹی پر سن 2010 میں سابق صدر اوباما اور اْن کے سابق روسی ہم منصب میڈویدیف نے دستخط کیے تھے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…