پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ایک طرف مذاکرات تو دوسری طرف حملے ،امریکہ نے افغان طالبان کی ٹاپ لیڈرشپ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (آئی این پی) افغانستان میں امریکی فضائیہ کی بمباری سے طالبان کے متعدد سینئر کمانڈر اور 17 جنگجو ہلاک ہوگئے۔افغان میڈ یا ر پورٹ کے مطابق گزشتہ رات صوبے ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں امریکی فضائیہ نے بمباری کی۔رپورٹ کے مطابق امریکی حملے میں طالبان کا

ننگرہارکیلئے شیڈوڈپٹی گورنر شیخ زرمحمد ، طالبان کاڈپٹی شیڈوڈسٹرکٹ چیف نوراللہ،سیدجان اور ذبیح اللہ ہلاک ہوئے۔امریکی حملے میں ضلع شیرزادکیلئے طالبان کاشیڈوجج مولوی محمدعالم،اسکابھائی اور17 دیگر جنگجو بھی ہلاک ہوئے۔امریکی حملے پر طالبان کا ردعمل تاحال نہیں آیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…