انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر معمولی کمی کے ساتھ 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔وزیراعظم کے دورہ چین میں پرانے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی سہولت حاصل کرنے اور سی پیک کے تحت پاکستان میں نشان دہی شدہ 17 منصوبوں کے لیے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی




































