اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

جزیرہ نما سینائی میں انسانی بحران کا خطرہ ہے، ہیومن رائٹس واچ

datetime 23  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)ہیومن رائٹس واچ نے جزیرہ نما سینائی کے شمالی حصے میں مصری فوج کے آپریشن کے باعث انسانی بحران سے خبردار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی اس تنظیم نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اس وقت اس مصری علاقے کے چار لاکھ سے زائد

شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ ایچ آر ڈبلیو نے مزید بتایا کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے شہریوں کی نقل و حرکت کو انتہائی محدود کر دیا گیا ہے، جس کے باعث اشیاء کی ترسیل بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ مصری فوج نے فروری میں اس علاقے میں داعش سے تعلق رکھنے والی ایک مقامی تنظیم سے خلاف آپریشن شروع کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…