جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے ایسا کیا، کیا کہ طالبان نے افغانستان میں پھر بغاوت کردی؟عبد اللہ عبد اللہ کی ہرزہ سرائی، حیرت انگیز الزام عائد کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ایک بار پھر الزام عائد کیاہے کہ پاکستان کے دوغلے پن کے کھیل کی وجہ سے افغانستان میں دوبارہ طالبان کی بغاوت شرو ع ہوئی۔ افغان میڈیا کے مطابق کینیڈا میں خطاب کرتے ہوئے عبداللہ

عبداللہ نے کہاکہ پڑوسی ملک کے دوغلے پن کے کھیل کی وجہ سے افغانستان میں طالبان دوبارہ واپس آئے اوربغاوت شروع کردی۔عبداللہ عبداللہ نے کہاکہ2014میں افغانستان سے افواج نکالنے کے فیصلے سے بھی ملک کی سیکورٹی پر منفی اثر پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…