ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

اسماعیل ھنیہ کا سیکرٹری جنرل تحریک فتح صائب عریقات کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غزہ (این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تحریک فتح کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری جنرل پھیپھڑوں کی بیماری کا شکار ہیں۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے پھیپھڑوں کی پیوند کاری کی جائیگی۔غزہ میں

اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ھنیہ نے صائب عریقات کی ٹیلیفون پر عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔پیش آئند چند ایام میں صائب عریقات کے پھیپھڑوں کا اآپریشن متوقع ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ دونوں گردوں کو نئے سرے سے ڈالیں گے۔باسٹھ سالہ صائب عریقات گزشتہ ہفتے علاج کیلئے امریکا روانہ ہوئے تھے۔اسی وجہ سے وہ

فلسطینی صدر محمود عباس کیساتھ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر دکھائی نہیں دیئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…