جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

’’تیسری جنگ عظیم کی ابتدا‘‘ ’’کم جونگ کا خاتمہ آپ لوگوں نے کرنا ہے‘‘

datetime 8  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی )برطانوی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے اسامہ بن لادن کوقتل کرنے والے امریکی سیلزکوشمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کومارنے کی ذمہ داری دینے پر غورشروع کردیا ہے ۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن کوقتل کرنے والے امریکی سیلزکوشمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کومارنے کی ذمہ داری دینے پر غورکیا جارہا ہے ، رپورٹ میں کہا گیا کہ اگر امریکہ اپنے ان مقاصد میں کامیاب

ہو گیا تو بھی یہ تیسری عالمی جنگ کی ابتدا تصور ہوگی۔ جنگ کی صورت میں سیلز ٹیم6جنوبی کوریاکیساتھ مل کرکم جانگ کومارنیکی کوشش کریگی۔کم جانگ ان کے قتل کامنصوبہ شمالی کوریاکے نئے ایٹمی دھماکے کے بعدکیاگیا۔جنوبی کوریا کے وزیردفاع نے دعوی کیا کہ ا یسا منصوبہ تیارکیاجارہاہے اوریکم دسمبرتک یونٹ تیارہوجائیگا۔واضح رہے کہ امریکی نیوی سیل کی ٹیم6نے 2011میں اسامہ بن لادن کوایبٹ آبادمیں آپریشن کے دوران ہلاک کیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…