ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

’’سعودی عرب کا الٹی میٹم ناقابل برداشت ہے‘‘ ترک صدر طیب اردوان نے سعودیہ کو کھری کھری سنا دیں

datetime 25  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے خلیجی ریاست قطر کو سعودی عرب اور دوسرے تین مسلم ملکوں کی جانب سے تیرہ مطالبات کو تسلیم کرنے کے الٹی میٹم کو ناجائز قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے قطر کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے، جس میں اس نے سعودی مہلت اور مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔

اردگان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب اور اس کے حلیفوں کی جانب سے جو تیرہ مطالبات کی فہرست قطر کو فراہم کی گئی ہے، وہ انٹرنیشنل قانون کی صریحا خلاف ورزی ہے۔ ترک صدر نے مزید کہا کہ قطر سے ترک فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ ترکی کے احترام کو کم کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…