منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

طویل عرصے بعد شوکت عزیز پھر منظر عام پر،چین میں کیا کرنیوالے ہیں؟تفصیلات جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی )سابق پاکستانی وزیر اعظم شوکت عزیز بھی کانفرنس کے مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور آزاد تجارت اور معاشی لبرل ازم پر اپنے گرانقدر خیالات پیش کریں گے، باؤ فورم برائے ایشیاء کی چار روزہ سالانہ کانفرنس 23مارچ سے چین کے جنوبی صوبے ہینان میں منعقد ہو گی ، کانفرنس میں زیادہ تر توجہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پر مرکوز رہے گی ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے وفود اس میں شرکت کریں

گے اور ایشیاء کے پس منظر میں عالمگیریت اور آزاد تجارت کے معاملات پر غور و خوض کریں گے ۔فورم کے ترجمان نے گذشتہ روز بتایا کہ چار روزہ کانفرنس کے دوران ون بیلٹ ون روڈ ، تعلیم ، مالیات ، مینوفیکچرنگ ، صنعتی جدت اور علاقائی دلچسپی سمیت 44معاشی اور اقتصادی مسائل زیر غور آئیں گے چونکہ چین کے صدر شی چن پھنگ نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کو اپنی خارجہ پالیسی کا بڑا منصوبہ قراردیا ہے ،

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…