پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

فرقہ وارانہ تشددختم کیے بغیرپاکستان میں امن ناممکن ہے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی جریدے فارن پالیسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ تشددکوختم کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، 1989کے بعد سے 5 ہزارسے زائد پاکستانی فرقہ وارانہ حملوں میں اپنی زندگیاں گنواچکے ہیں۔جریدے نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھاکہ خطرناک پہلو یہ ہے کہ فرقہ وارانہ بنیاد پرستی اب مدارس تک محدود نہیں بلکہ معروف تعلیمی اداروںتک پھیل گئی۔عسکریت پسندی کاچیلنج کثیرجہتی ہے۔امریکی جریدے کے مطابق’’ قومی ایکشن پلان پر عمل سے دہشت گردی کے واقعات میں توکمی آئی تاہم فرقہ وارانہ تشدد میں کوئی کمی نہیں آئی بلکہ اس میں اضافہ ہوا۔رپورٹ میں کہاگیاکہ فرقہ ورانہ تشددکے چیلنج کاکوئی فوری حل نظر نہیں آتاجبکہ حقیقت یہ ہے کہ فرقہ وارانہ تشددکے خاتمے کے بغیر پاکستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا

مزید پڑھئے:بات بہت دور تک جائے گی،انتباہ جاری

۔فارن پالیسی کے مطابق شجاع خانزادہ پرخودکش حملہ کرنیوالوں میں ایک پنجاب یونیورسٹی کاگریجویٹ تھا۔پاکستان نے طالبان اورغیرملکی دہشتگردوں کو بھگاکر اسٹرٹیجک کامیابی حاصل کی تاہم ملک کے اندر فرقہ وارانہ گروپ اب بھی سرگرم ہیں۔1989کے بعدسے پانچ ہزارسے زائد پاکستانی فرقہ وارانہ



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…