ممالک سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ بھی اس ذمہ داری کو بانٹنے میں مدد کریں۔ شام میں گزشتہ چار برس سے جاری خانہ جنگی کے باعث گھر بار چھوڑنے والے قریب 20 لاکھ شامی مہاجرین ترکی میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ بہت سے ایسے مہاجرین جو یورپ پہنچنا چاہتے ہیں، وہ بھی ترکی ہی کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں