جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کی فائرنگ سے بھارتی فوجی افسر ہلاک

datetime 26  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر (نیوزڈیسک) بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فائرنگ سے بی ایس ایف کا افسر ہلاک ہوگیا ہے بھارتی فوج کی 15ویں کور کے ترجمان کرنل این این جوشی کے مطابق جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ کے نوگام سیکٹر کی بادل پوسٹ پر پاکستانی فوج کی بمباری کے نتیجے میں افسر ہلاک ہوا ترجمان کا کہنا ہے کہ چوکی پر پاکستانی فائرنگ سے بھارتی فوج کا افسر صوبیدار کرشنا سنگھ ہلاک اور کئی دیگر فوجی اہلکار زخمی ہوگئے واضح رہے کہ بھارتی فو ج نے دعویٰ ایسے وقت میں کیا ہے کہ جب دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات تمام تر تیاریوں کے باوجود بھارتی شرائط کے باعث منسوخ ہوچکے ہیں
2625



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…