امریکی صدر بارک اوباما کی 3 مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت

14  فروری‬‮  2015

امریکی صدر بارک اوباما نے 3 مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے سفاکانہ فعل قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے ایک بیان میں کیرولینا میں 3 مسلمان طلباء کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان طلبا کا قتل سفاکانہ اقدام ہے اور امریکا میں کسی بھی شخص کو نسلی تعصب کی بنیاد پر نشانہ نہیں بننے دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل شمالی کیرولائنا ریاست میں چیپل ہل کے مقام پرنامعلوم شخص نے 2 خواتین اور ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا جس کے الزام میں پولیس نے 46 سالہ ملزم کریگ اسٹیون ہکس کو گرفتارکیا تھا۔ دوسری جانب ترک صدر رجب طیب اردوان نے مسلمان طلباء کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے پر اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…