قدرتی ہیروں سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا فیس ماسک، مالیت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

23  ‬‮نومبر‬‮  2020

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیل کی ایک لگژری جیولری برانڈ کے سربراہ اساک لیوی نے ایک فیس ماسک تیار کیا ہے جو دنیا کا سب سے مہنگا اور قیمتی ماسک ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان کے ایک پرانے کسٹمر نے انہیں ایک ایسا ماسک بنانے کا چیلنج دیا تھا جو ایف ڈی اے سے منظوز شدہ ہو اور ساتھ ہی وہ دنیا کا سب سے مہنگا ماسک ہو۔اساک لیوی

نے کہا کہ یہ ماسک بنانا ہمارے لیے کافی مشکل تھا کیونکہ ہمیں اس ماسک میں جواہرات لگانے تھے اور ساتھ ہی اسے آرام دہ بھی بنانا تھا۔لگژری جیولری برانڈ کے سربراہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر 15 لاکھ ڈالر مالیت کا ماسک تیار کیا جس میں 250 گرام 18 کیرات سونا اور 3 ہزار 608 کے قریب قدرتی کالے اور سفید ہیرے لگائے گئے، اس ماسک کا وزن 9 اونس ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…