پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

محنت میں عظمت : گھروں میں پارسل لے کر جانے والا عام انسان کس طرح چین کا امیر ترین شخص بنا؟

datetime 29  جون‬‮  2018 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ تصور کریں کہ آپکی دولت میں روانہ کی بنیا د پر 2ارب ڈالر کا اضافہ ہو رہا ہو تو آپ کیسا محسوس کر رہے ہونگے یہ سب ایک حقیقت ہے چین کی سب سے بڑی کورئیر کمپنی سٹاک ایکسچینج میں رجسٹر ہو چکی ہے اور اس کمپنی کے مالک وانگ وائی اس وقت چین کے تیسرے امیر ترین شخص بن چکے ہیں اور انکے اثاثہ جات کی مالیت کا تخمینہ 47ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔

آج وانگ وائی کی کورئیرکمپنی36 کارگو طیاروں اور 15000 ہزار گاڑیوں کی مالک ہے اور 2015 میں اسکے اثاثہ کی مالیت48ارب ڈالر تھی۔وانگ ایک روسی ےتاجر کی اولاد تھا جب چین میں معاشی اصلاحات کا دور شروع ہوا تو وانگ خاندان ہانگ کانگ منتقل ہو گیا تھا،کاروباری معاملات میں بہتری پر پھر چین منتقل ہوگئے اور ایک چھوٹے صوبے میں اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور اس وقت ایسا کاروبار کرنے کو ڈرپوک خیال کیا جاتا تھا، لیکن وانگ نے ہانک کانگ کی سرحد پر ڈیلیورکی خدمات جاری رکھیں اور چین کے معاشی ترقی کے دوران اُنھوں نے اپنی محنت سے یہ مقام حاصل کر لیا۔اس کمپنی نے کاروبار کی دنیا میں تیز ترین واپسی کی تھی اس کمپنی نے اپنا آغاز اُس وقت کیا جب ایسے کاربارکرنے والوں کو ڈرپوک خیال کیا جاتا تھا، 1990 کی دہائی میں چین کی حکومت نے وانگ کو پیکیج ڈیل کرنے کی اجازت دی تھی۔ مگر وانگ نے اپنی محنت اور قسمت کے بل بوتے پر یہ مقام حاصل کیا ہے۔وانگ اور پانچ مزید کورئیر کمپنیا ں چلانے ارب پتی جن میںZTO کے مالک بھی شامل تھے ان تمام کمپنیوں نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹر کیا گیا تھا۔ایک کورئیر کمپنی کے ڈاریکٹر کا کہنا ہے کہ نہ صرف پچھلی دہائی میں بلکہ آنے مزید چند سالوں تک چین میں کورئیر کمپنیوں کی ترقی کے لیے بہترین وقت ہے۔ چین کی معاشیات اس دینا میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے جس کی وجہ چین میں کورئیر کمپنیاں انتہائی تیزی ترقی کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…