اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں برف باری ۔۔۔ سیاحوں کی بڑی تعداد لطف اندوز ہونے پہنچ گئی

datetime 23  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مملکت کا پہلے اور سب سے بڑا ’برف کا شہر‘ عوام کے لئے کھول دی گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں بنائے گئے اس ’برف کے شہر‘ کا رقبہ 5000 مربع میٹر ہے اور اس پر مجموعی طور پر 10 کروڑ ریال کے قریب لاگت آئی ہے۔
برف کے اس شہر میں فی گھنٹہ 350 افراد کی گنجائش ہے اور اس میں 12 مختلف نوعیت کی تفریحی سرگرمیوں کا انتظام کیا گیا ہے۔اس ٹھنڈے شہر میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری رہتا ہے جہاں داخل ہونے کے لئے آپ کو مخصوص لباس بھی زیب تن کرنا پڑتا ہے۔ شہر میں معلق پل ، آئس اسکیٹنگ ، سیڑھیوں اور رسیوں کے راستے ، چڑھنے کی دیواریں ، آئس بمپر کارز ، اسکائی زون اور مختلف لمبائی کی ڈھلوانیں شامل ہیں۔ریاض کے گورنر کے مطابق اس منصوبے کا مقصد تمام لوگوں کو نئی جدت کے حامل کھیلوں کے ذریعے خوش گوار ماحول میں وقت گزارنے کا بہترین موقع فراہم کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…