اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی پر اسرار ترین ایئر لائن ۔۔ جس کا ٹکٹ کوئی نہیں خرید سکتا وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 22  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کئی ایئر لائنز کام کررہی ہیں جو اپنے مسافروں کی ٹکٹ خریدنے کے بعد بخوشی سروس دیتی ہیں لیکن ایک ایئر لائن ایسی بھی ہے جس کا ٹکٹ آپ کچھ بھی کرلیں خرید نہیں سکتے اور نہ ہی اس پر سفر کرنے کی کسی کو اجازت ہے۔یہ ایک ایسی ناقابل یقین حقیقت کہ جان کر آپ کو فلمیں ڈرامے بھی اصلی لگنے لگیں گی۔ یہ پروازلاس ویگاس سے اڑتا ہے اور اس کی دم پر کوئی لوگو بھی نہیں اور یہ بالکل سفید ہے۔ اس پرواز پر جو بھی سوار ہوتا ہے اس سے یہ حلف لیاجاتا ہے کہ وہ پرواز کے بارے میں کسی کو نہیں بتائے گا اور نہ ہی اس راز کو افشاں کرے گا۔ ایک تھیوری کے مطابق یہ پرواز امریکہ کے انتہائی خفیہ ملٹر بیس ’ایریا51‘ نیویڈاجاتی ہے جہاں ’یوایف او‘ٹیکنالوجی رکھی گئی ہے۔
فلائٹ کلب کے مطابق یہ پرواز امریکی ایئر فورس کی جانب سے چلائی جاتی ہے اور یہ ’میک کیرن‘کے پرائیویٹ ٹرمینل سے اڑتی ہوئی شمال مغر ب میں سفر کرتی ہوئی امریکی ریاست نی ویڈا جاتی ہے۔ فلائٹ کلب کا کہنا ہے کہ ایریا دیگر پروازوں کے لئے ممنوعہ علاقہ ہے۔ یو ایف او پر تحقیق کرنے والے ایک مصنف نیک پوپ کا کہنا ہے کہ ’ایریا51‘ایک ایسی جگہ ہے جہاں امریکہ کا جدید ترین ملٹری ہارڈویئر اور آلات ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی شخص ان پروزاں میں نہیں بیٹھ سکتا اور صرف اہم ترین لوگ یہاں آتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…