جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

دھرنے میں ایک نہیں بلکہ دودلہنیں ۔۔۔عوام کاجوش و خروش عروج پر پہنچ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر گوگیرہ(این این آئی)پاکستان عوامی تحریک سے وابستگی رکھنے والی دودلہنیں جی ٹی روڈ منہاج ہاؤس کے سامنے دئیے جانے والے دھرنے میں پہنچ گئیں، نئی نویلی دلہنوں کو احتجاج میں شامل ہوتے ہوئے دیکھ کر سینکڑوں خواتین مل کر نعرے لگاتی رہیں ۔پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح اوکاڑہ میں بھی احتجاج کیا گیا جی ٹی روڈ منہاج ہاؤس کے باہر عوامی تحریک کے احتجاج میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب رابیہ اسلم اور ماریہ خالد نامی دو نئی نویلی دولہنیں جو کہ گزشتہ روز سیالکوٹ کے علاقہ سے بیا کر اوکاڑہ آئیں تھیں عوامی تحریک سے وابستگی ہونے کی وجہ سے اپنے سسرال والوں کو عوامی تحریک کے احتجاج میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر دونوں نئی نویلی دولہنیں رابیعہ اور ماریہ اپنے سسرالیوں کے ہمراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی کال پر احتجاج میں شامل ہوئیں اس دوران احتجاج میں موجود افراد اور خواتین دلہنوں کے ساتھ مل کر نعرے لگاتی رہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…