اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کیا آ پ کی ہتھیلی پر بھی نشان موجود ہے ؟ اگر ہاں تو یہ تحریر آپ کیلئے ہی ہے

datetime 19  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ لوگوں کا ماننا ہوتا ہے کہ ہاتھ کی لکیریں بہت کچھ بولتی ہیں، وہ لوگ ہر لکیر کا کوئی نہ کوئی مطلب نکال لیتے ہیں۔لیکن بعض لوگ اس کے بالکل برعکس سوچتے ہیں، وہ لوگ لکیروں پر اعتبار نہیں کرتے اور نہ ہی لکیروں کا کوئی مطلب نکالتے ہیں۔جبکہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہاتھوں کی لکیروں پر بہت زیادہ یقین رکھتے ہیں۔ان افراد کے مطابق ہر لکیر ان کی زندگی کے حوالے سے بہت کچھ بولتی ہے، یا پھر کچھ لوگوں کا ماننا ہو تا ہے کہ لکیروں کے ذریعے انسان کی شخصیت کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔لوگوں کا ماننا ہے کہ دوسری لکیروں کی طرح ہتھیلی پر موجود حرف ‘‘ایم’’ کے پیچھے بھی کئی راز پوشیدہ ہیں، کہا جاتا ہے کہ جن کی ہتھیلی پر حرف ‘‘ایم’’ بنتا ہے وہ افراد دوسروں سے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔ایسے افراد کی شخصیت بھی دوسرے لوگوں سے مختلف ہوتی ہے۔جن افراد کے ہتھیلی پر حرف ‘‘ایم’’ بنتا ہے ان کے ساتھ اگر کوئی بزنس کرنا چاہے تو وہ افراد بہترین پارٹنر ثابت ہوتے ہیں اور دفتر میں بھی ایسے افراداپنے ساتھ کام کرنے والوں کے اچھے دوست ثابت ہوتے ہیں۔ایسے افراد کسی بھی قسم کا رشتہ قائم کیا جائے تو وہ اس رشتے کو بھرپور نبھاتے ہیں، ان لوگوں کو جھوٹ اور فریب سے سخت نفرت ہوتی ہے اور ایسے افراد کو مذاق بھی ایک حد میں پسند ہوتا ہے۔اگر کسی خواتین کی ہتھیلی پر حرف ‘‘ایم’’ بنتا ہے تو وہ مردوں کی بہ نسبت زیادہ اپنے ارادوں کی زیادہ مضبوط ہوتی ہیں اور اگر میاں بیوی دونوں کے ہتھیلیوں پر حرف ‘‘ایم’’ موجود ہے توان دونوں میں بیوی شوہر پر زیادہ غالب رہتی ہیں۔جن افرادکے ہتھیلی پر حرف ‘‘ایم ’’ موجود ہوتا ہے ، وہ افراد بہت حوصلہ مند ہوتے ہیں۔ ایسے افراد اپنی زندگی میں اہم فیصلے بخوبی کرلیتے ہیں اور زندگی میں آنے والی مواقعوں کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔اگر آپ کے ہاتھ پر حرف ‘‘ایم ’’ موجود ہے تو یقیناً آپ اپنے آپ کو ایک خوش نصیب انسان تصور کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…