بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ساٹھ سیکنڈز میں 4برگر ہڑپ کرنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا(نیوزڈیسک )کینیڈا میں ایک ایسا پیٹو شخص بھی ہے جو اس قدر بھو کا رہتا ہے کہ صرف ایک منٹ میں 4 بر گر ہڑپ کر نا اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔یہ شخص اپنی اس صلاحیت کے بلبوتے پر کئی ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کر چکا ہے تاہم اس بار اس نے ایک ہو ٹل میں لاتعداد افراد کے سامنے گو شت کے کباب والے 4 بر گر صرف ساٹھ سیکنڈ زمیں کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ شخص پھرتی سے بر گر کھاتے ہوئے انھیں چبا تا نہیں بلکہ نگلتا ہے اور حلق سے اتارنے کیلئے ساتھ ساتھ پانی بھی پیتا ہے ۔اس حیرت انگیز عالمی کارنامے کوانجام دینے پرگینزانتظامیہ نے اس پیٹو کا نام ورلڈ ریکارڈ بک میں درج کر لیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…