حارث سہیل انجری کے باعث جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز سے باہر
لاہور( این این آئی )قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل انجری کے باعث جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے جس کے بعد انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا میں موجود حارث سہیل گھٹنے کی تکلیف کے باعث ٹیسٹ… Continue 23reading حارث سہیل انجری کے باعث جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز سے باہر











































