خدا نے بنایا تو کیا بنایا نسیم شاہ بنایا ، بھارتی دوشیزہ پاکستانی کرکٹر پر فدا ہوگئیں
کولمبو (این این آئی)کولمبو میں پاک بھارت میچ کیلئے آئی ایشا شاہ نامی بھارتی لڑکی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی کی بھی دیوانی ہوگئی۔نسیم شاہ کی بھارتی فین ایشا شاہ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے گزشتہ روز بھارت کے شہر ممبئی سے کولمبو پہنچی تاہم میچ معطل کیے… Continue 23reading خدا نے بنایا تو کیا بنایا نسیم شاہ بنایا ، بھارتی دوشیزہ پاکستانی کرکٹر پر فدا ہوگئیں









































