جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق الرٹ جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب نے جعلی اور مضر صحت ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ۔

فیصل آباد میں جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق پٹھوں کی طاقت بڑھانے کے لیے استعمال ہونے والی ایک گولی اور سٹیرائڈ کے طور پر استعمال کیے جانے والے ایک انجیکشن کے مخصوص بیچ کو مضر صحت قرار دے دیا گیا ہے۔محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ ادویات اور انجیکشن کے مخصوص بیچ کو فوری طور پر مارکیٹ سے واپس اٹھایا جائے تاکہ عوام کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھا جا سکے۔الرٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سروے یا انسپیکشن کے دوران اگر مذکورہ ادویات یا انجیکشن فروخت یا استعمال کے لیے موجود پائے گئے تو ذمہ دار افراد کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…