ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صرف چھٹی کے دن ورزش قلبی امراض کے خلاف کافی قرار

datetime 27  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سائنس دانوں نے کہاہے کہ ہفتے میں صرف چھٹی کے دن ورزش کرنا قلبی مرض، گردوں کے مسائل اور مٹاپے جیسے 200 سے زائد صحت کے مسائل کے خطرات میں کمی کے لیے کافی ہے۔برطانیہ میں 90 ہزار کے قریب افراد(جو چھٹی کے دن تمام ورزشیں کیا کرتے تھے یعنی ویک اینڈ واریئر)پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ ان افراد کی صحت ہر وہی اثرات مرتب ہوئے جو ہفتہ بھر ورزش کرنے والوں کی صحت پر مرتب ہوئے تھے۔

جرنل سرکولیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش کی مجموعی مقدار(فی ہفتہ 150 منٹ تجویز کردہ)ایک طرز پر کی جانے والی جسمانی سرگرمیوں سے زیادہ فائدہ رکھتی ہے۔امریکا میں قائم میساچوسیٹس جنرل ہاسپٹل کے فیکلٹی ممبر ڈاکٹر شان خورشید کے مطابق جسمانی سرگرمی کئی بیماریوں کے خطرات کو متاثر کرنے کے لیے جانی جاتی ہے۔انہوں نے بتایاکہ اس تحقیق میں واضح کیا گیا کہ ویک اینڈ وایئر سرگرمی صرف قلبی بیماریوں کے خطرات کو کم نہیں کرتی (جو کہ ماضی کی تحقیق میں بتائے گئے)بلکہ متعدد کیفیات بشمول گردوں کے دائمی عارضے سے لے کر مزاج کی خرابی تک سے نمٹنے میں مدد دیتی ہے۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…