پاکستان کی بڑی کامیابی کرونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا آزمائشی آغاز

22  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میں کورونا ویکسین’ کینسینو’ کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ویکسین کا پہلا اور دوسرا مرحلہ چین میں ہوا تھا اور تیسرا پاکستان میں ہورہا ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کے سربراہ میجر جنرل عامر اکرام کے ہمراہ اسلام آبا د میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ویکسین کاٹرائل صحت کے نظام میں بہتری کیلئے بھی اہم ہے اور کوروناویکسین کا ٹرائل ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت قومی ادارہ صحت اور چینی کمپنی مل کرٹرائل کررہے ہیں۔پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کے سربراہ میجر جنرل عامر اکرام کا کہنا تھا کہ 8سے10ہزار رضاکاروں پر ویکسین کاٹرائل ہوگا۔ فیز تھری ٹرائل اہم ہے اس میں حتمی نتیجہ ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرائل کامیاب ہونے کے3یا4ماہ بعد ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…