اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دل کےمرض میں مبتلا مریضوں کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ !اس وظیفہ کی تسبیح پڑھنے سے دل کی بند شریانیں ایسے کھلتی ہیں جیسے کبھی بند ہوئی ہی نہ ہوں

datetime 27  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی ادارہ برائے امراض قلب(این آئی سی وی ڈی)کو ادویات، آلات اور سرجیکل سامان کی شدید کمی کا سامنا ہے۔اسپتال کے اپنے ڈاکٹروں نے ادویات سمیت بنیادی ضروریات کی قلت پر انتظامیہ کوتین بار خط لکھے لیکن انتظامیہ سب اچھا ہے کہ موقف پر قائم ہے۔این آئی سی وی ڈی کے شعبہ پیڈیٹریک کے ڈاکٹر نے اسپتال حکام کو آگاہ کر نے کے لیے خط لکھا جس میں بتایا گیا کہ وارڈ میں ادویات

، بیڈ شیٹس، انجکشن موجود نہیں ہیں۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر نے بتایا کہ پہلا خط 7مئی، دوسرا خط 13مئی اور تیسرا خط 16مئی کو بھیجا گیا۔واضح رہے اس سے قبل بھی این آئی سی وی ڈی میں مالی بحران شدت اختیار کرنے کی خبریں سامنے آچکی ہیں۔پہلے بھی اس متعلق انتظامیہ کو خط لکھے گئے ہیں جن بتایا گیا کہ اسپتال میں دل کے مریضوں کے لیے ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور ضروری آلات ناپید ہوگئے ہیں۔یہ بھی بتایا گیا کہ فنڈز کی عدم دستیابی سے انتظامی امور بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر نے اسپتال کی مالی صورتحال کے متعلق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بھی باقاعدہ خط لکھا تھا۔خط میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مالی بحران کے سبب کراچی کے مرکزی اسپتال سمیت آٹھ سیٹلائٹ سینٹرز پر ادویات اور طبی آلات کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ندیم قمر نے لکھے گئے خط میں کہا تھا کہ کراچی کے لیاری سینٹر، نواب شاہ سینٹر، مھٹی سینٹر اور خیرپور سینٹر کے لیے بھی حکومت نے ابھی تک فنڈز فراہم نہیں کیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…