کراچی(آن لائن)سول ہسپتال کراچی میں ہیٹ ویوو سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا۔سول ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر خادم قریشی کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہیٹ ویوو سے متاثرہ 4 مریض کو سول اسپتال لیا گیا جن میں سے تین کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا جبکہ ایک مریض علاج سے قبل ہی دم توڑ گیا۔متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔تاہم اس کی میت کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا ہے۔
سول ہسپتال کراچی میں ہیٹ ویو سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فیول ریلیف سکیم، شہریوں کےلیے بڑی خوشخبری
-
Mind The Gape
-
پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، مسلسل تین دن چھٹیوں کا اعلان
-
خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آ گیا
-
نوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی
-
سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
نیوزی لینڈ میں مستقل رہائش، تعلیم اور کام کے مواقع؛ ویزا حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانیے
-
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی حیران کر دینے والی پیشگوئی
-
عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
کاروبار کے لیے قرضے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
-
پاکستانی قطر کا 30 دن کا فری ویزا کیسے حاصل کرسکتے؟ شرائط سامنے آگئیں
-
فخر زمان نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
-
استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے والوں کےلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہ



















































