پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر کے نوجوانوں کوحیران کن پیکیج فراہم کرنے کی تیاریاں

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) وزیراعظم کے نوجوانوں کے امور سے متعلق پروگرام نے ملک بھر کے نوجوانوں کو انصاف صحت کارڈز کے اجرا ء کی منصوبہ بندی کی ہے جس کا مقصد انہیں سماجی اور معاشی طورپر بااختیار بنانا ہے۔پروگرام کے ایک عہدیدار کے مطابق نوجوانوں کیلئے انصاف

صحت کارڈ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کسی بھی ہسپتال سے مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکیج دیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کوبہترین مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے تاکہ وہ قومی ترقی میں اپنا کردارادا کرسکیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…