تھرپارکر(این این آئی)تھرپارکرکے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید3بچے انتقال کرگئے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں3 بچے انتقال کرگئے، ماہ رواں میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کی وجہ سے انتقال کرنے والیبچوں کی تعداد 13 ہوگئی۔انتقال کرنے والے بچوں میں ایک نومولود،باقی کی عمریں بارہ دن،پانچ اور آٹھ ماہ ہیں۔رواں سال میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 289تک جاپہنچی۔
تھرپارکر : غذائیت کی کمی سے مزید 3بچے انتقال کرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































