لاہور(نیو زڈیسک) صبح اٹھ کر سب سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید بھی ہے اور اس طرز عمل سے خطرناک بیماریوں سے بچاؤ بھی ممکن ہے۔صبح سویرے اٹھ کر نیم گرم پانی پینا ایک پرانی روایت ہے، سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ خالی پیٹ یا نہار منہ گرم پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس عمل کو روز مرہ کی زندگی میں عادت بنا لینا،چاہیے۔